ہزاروں پاکستانی مسیحی اور غیر مسلم تارکین وطن سری لنکا میں پھنس گئے

 


ہزاروں پاکستانی مسیحی اور غیر مسلم تارکین وطن سری لنکا میں پھنس گئے
ہزاروں پاکستانی مسیحی اور غیر مسلم تارکین وطن سری لنکا میں پھنس گئے

ہزاروں پاکستانی مسیحی اور غیر مسلم تارکین وطن سری لنکا میں پھنسے ہوئے ہیں۔ 


یہ بھی پڑھیں؛ہزاروں پاکستانی مسیحی اور غیر مسلم تارکین وطن سری لنکا میں پھنس گئے



 سری لنکا میں اس وقت ہزاروں مسیحی، احمدی اور شیعہ اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین (یو این ایچ سی آر) کے جاری کردہ شناختی کارڈز کی بنیاد پر سری لنکا میں مقیم ہیں۔



جنہیں کوٹے کے تحت امریکہ ، کینیڈا یا آسٹریلیا میں منتقل ہونا تھا  لیکن سری لنکا میں جاری معاشی صورتحال کے باعث یہ لوگ بھی روزی روٹی کے لیے جلاوطنی کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور ہو گئے ہیں۔



روئٹرز کی رپورٹ کے مطابق سری لنکا کے بدترین معاشی بحران نے ایک ہفتے سے ایندھن کی سپلائی بند کر دی ہے جس کی وجہ سے حکومت نے ریل، بسوں اور صحت سمیت دیگر اہم شعبوں کو پٹرولیم مصنوعات کی سپلائی منقطع کر دی ہے۔

Comments

Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation

جدید تر اس سے پرانی