ندیم مسیح نے دبئی ریس میں گولڈ میڈل جیت کر مسیحیوں کا سر فخر سے بلند کردیا

 

ندیم مسیح نے دبئی ریس میں گولڈ میڈل جیت کر مسیحیوں کا سر فخر سے بلند کردیا
 ندیم مسیح نے دبئی ریس میں گولڈ میڈل جیت کر مسیحیوں کا سر فخر سے بلند کردیا

ریس میں فیصل آباد کے ندیم مسیح نے گولڈ میڈل حاصل کیا۔

دبئی (مدیحہ ڈیوڈ کوآرڈینیٹر نوائے مسیحی) فیصل آباد پاکستان کے مسیحی نوجوان ندیم مسیح نے ابوظہبی اور دبئی انڈر 19 ریس میں حصہ لیا۔



انہوں نے ریس میں بے مثال کاکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سلور اور گولڈ میڈل جیتے –


 یہ بھی پڑھیں؛مسیحی کھلاڑی بھی کسی سے کم نہیں ہیں؛ انیل غوری


ندیم مسیح نے دبئی ریس میں دوسری پوزیشن حاصل کی۔ انہوں نے ابوظہبی میں برازیلین رن ریس میں چاندی کا تمغہ اور ایک سونے کا تمغہ جیتا تھا۔



 ندیم مسیح کو پاکستانی کمیونٹی کی جانب سے شاندار کارکردگی پر مبارکباد دی گئی ہے۔


 یہ بھی پڑھیں؛پاکستانی مسیحی خاتون کرکٹر الزبتھ برکت کا آسڑیلیا میں اعزاز ہرمسیحی کا فخر



مسیحی کمیونٹی کی طرف سے سوشل میڈیا پر انہیں مبارکباد کے پیغامات دئے جارہے ہیں۔ 


Comments

Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation

جدید تر اس سے پرانی