بیٹی بچاؤ تحریک کے نئے سال کے پہلے اجلاس پر پہلی سالگرہ کا کیک کاٹا گیا


 فیصل آباد(نوائے مسیحی نیوز)
 بیٹی بچاؤ تحریک کے زیر اہتمام نعیم یعقوب گل چیئرمین بی بی ٹی  کے زیر صدارت اور ڈاکٹر دلنواز ڈسٹرکٹ کوآرڈینیٹر فیصل آباد کی رھائش گاہ برکت پورہ میں نئے سال کا پہلا اجلاس منعقد ہوا۔


 جس میں تمام ٹاؤنز کے کوآرڈینیٹرز اور کارکنان نے بھرپور شرکت کی۔



یہ بھی پڑھیں؛وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارسے صوبائی

 وزیر انسانی حقوق و اقلیتی امور اعجازعالم کی سربراہی میں

 مسیحی برادری کے وفد کی ملاقات



اس موقع پر بیٹی بچاؤ تحریک کی پہلی سالگرہ کا کیک بھی کاٹا گیا۔ 



Comments

Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation

جدید تر اس سے پرانی