اسلام آباد (تریضہ پیٹر) فخر مسیحی قوم ولیم جان ایف آئی اے میں سب انسپکٹر انوسٹی گیشن تعینات
یہ بھی پڑھیں؛فخرِ مسیحی قوم شانزہ ماریہ سب انسپکٹر تعینات
تفصیلات کے مطابق مسیحی قوم سے تعلق رکھنے والے خوبرو، خوب سیرت اور ذہین نوجوان ولیم جان ایف آئی اے میں بطور سب انسپکٹر انویسٹی گیشن تعینات ہوگئے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں؛ریٹائرڈ مسیحی کیپٹن اور مسیحی خاتون اسسٹنٹ کمشنر رشتہ ازدواج میں منسلک،خبر وائرل
چیئرمین نوائے مسیحی شکیل انجم ساون کی طرف سے انہیں مبارکباد کا پیغام دیا گیا ہے۔ انہوں نے ولیم جان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ میری دعا ہے خدا انہیں یوں ہی ملک پاکستان کی خدمت کے لیے استعمال کرتا رہے۔ آمین
یہ بھی پڑھیں؛ریٹائرڈ مسیحی کیپٹن اور مسیحی خاتون اسسٹنٹ کمشنر رشتہ ازدواج میں منسلک،خبر وائرل
ایک تبصرہ شائع کریں
Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation