وزیر آباد - سینیٹر کامران مایئکل سابق وفاقی وزیر نے وزیر آباد میں مسیحی خاندان کے ساتھ ہونے والے ہولناک واقعہ پر اظہار افسوس یکجہتی تسلی اور انصاف کے تقاضے کو یقینی بنانے کے لیے غمزدہ وخوب زدہ خاندان کے پاس پہنچے۔
یہ بھی پڑھیں؛بریکینگ :عثمان مسیح اور اس کی والدہ کا قاتل گرفتار
اس موقع پر مقامی ایم این اے کے بھائی جسٹس ریٹائرڈ افتخار چیمہ سابقہ ایم این اے، شہزاد بھٹی صاحب صدر مینارٹی ونگ اٹلی، بابا فیلبوس، عمانوایل عطہر جولیس، ثاقب گل اور دیگر دوست بھی موجود تھے۔
ایک تبصرہ شائع کریں
Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation