لاہور کی ہر دلعزیز شخصیت اختر بھٹی کو سالگرہ کی ڈھیروں خوشیا ں مبارک ہوں؛ چیئرمین نوائے مسیحی



لاہور(نوائے مسیحی ) لاہور کی ہر دلعزیز شخصیت اختر بھٹی کو سالگرہ کی ڈھیروں خوشیا ں مبارک ہوں۔ یہ نیک خواہشات چیئرمین نوائے مسیحی شکیل انجم ساون نے مسیحی سماجی ورکر اختر بھٹی کی سالگرہ کے موقع پر اپنے مبارکبادی پیغام میں پیش کیں۔

یہ بھی پڑھیں؛معروف مسیحی بزنس مین اور راہنما آرزو کے لیے احتجاج کے دوران حادثے کا شکار

ان کا کہنا تھا کہ میری دعا ہے کہ خدا پیارے بھائی کو کامل صحت اور لمبی زندگی عطا کرے۔خدا زیادہ سے زیادہ اختر بھائی کو مسیحی کمیونٹی کی خدمت کے لیے استعمال کرے۔

مزید پڑھیں؛ عبد الطیف آفریدی ایڈوکیٹ کا سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کا صدر منتخب ہونا باعث مسرت ہے؛ معروف سماجی شخصیت دلنواز

Comments

Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation

جدید تر اس سے پرانی