خوشاب؛ایم این اے میڈم جویریہ کی والدہ کی وفات پر اقلیتی ونگ پی ٹی آئی کے راہنماﺅں کی تعزیت کے لیے آمد


 خو شاب؛ ایم این اے میڈم جویریہ کی والدہ کی وفات پر اقلیتی ونگ پی ٹی آئی کے راہنماﺅں ایم این اے و، پارلیمانی سیکرٹری، مرکزی صدر میڈم شنیلا روت ،صدر بابر شہزاد گوشی شمالی پنجاب اقلیتی ونگ اور خوشاب اقلیتی ونگ کی سیاسی شخصیات کاایم این اے پارلیمانی سیکرٹری اورسیز میڈم جویریہ کی رہائش گاہ خوشاب آمد اور ان کی والدہ کی وفات پر تعزیت کی دعا کی۔

یہ بھی پڑھیں؛محنت اور جدوجہد ہی انسان کو اونچے مقام پر لے جاتی ہے؛ شنیلہ روت

Comments

Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation

جدید تر اس سے پرانی