پنجاب کے مسیحی ملازمین کو کرسمس پر پیشگی تنخواہ کس تاریخ کو ملے گی جانیں 12/05/2022 05:04:00 PM · پنجاب کی وزاتِ خزانہ نے کرسمس کے موقع پر صوبہ بھر میں تمام مسیحی ملازمین کے لیے تنخواہوں اور پینشن کی ادائیگی کے احکامات جاری کردئے ہیں۔ …