
Uqab Alam honored with award at Isaac TV Narowal prayer festival. Report: Yaqoob Masih.
سینئر پاسٹر انور فضل ایزک ٹی وی نارووال کے پریئر فیسٹیول کے موقع پر سی ایم پنجاب کنوینیر ایڈوائزری کونسل کوآرڈینیٹر عقاب عالم صاحب کو ایوارڈ سے نوازا گیا۔
یہ پروقار تقریب ایزک ٹی وی نارووال کے زیرِ اہتمام منعقد ہوئی، جس میں مسیحی برادری کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور عقاب عالم صاحب کی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا۔
یہ ایوارڈ اس بات کی گواہی ہے کہ عقاب عالم صاحب مسیحیوں کی ترقی اور خوشحالی کے لیے دن رات محنت کر رہے ہیں۔
نواے مسیحی کی ٹیم اور تمام کرسچن کمیونٹی کی جانب سے بہت بہت مبارکباد ہم دعا گو ہیں کہ خداوند آپ کو اور زیادہ سرفراز کرے۔ آمین۔
رپورٹ
یعقوب مسیح
چیف کوآرڈینیٹر، چنیوٹ
یعقوب مسیح
چیف کوآرڈینیٹر، چنیوٹ
نوائے مسیحی، ہر مسیحی کی آواز