تازہ ترین
موضوعات

اعجاز عالم اگسٹین کے اعزاز میں UPACC کی جانب سےخصوصی استقبالیہ

Nawai Masihi · ·

UPACC Hosts Special Reception in Honor of Former Punjab Minister Ejaz Alam Augustine
UPACC Hosts Special Reception in Honor of Former Punjab Minister Ejaz Alam Augustine. Report: Adeel Khokhar.

اعجاز عالم اگسٹین ممبر صوبائی اسمبلی ،سابق صوبائی وزیر پنجاب کے اعزاز میں UPACC کی جانب سےخصوصی استقبالیہ

یونائیٹڈ پاکستانی امریکن کرسچن کمیونٹی (UPACC)، نیویارک، کا کمیونٹی رہنماؤں اور اراکین کے ہمراہ پرتپاک استقبال کیا۔

اس موقع پر انہوں نے کمیونٹی کے مسائل اور تجاویز توجہ سے سنیں اور اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ یہ ملاقات محبت، بھائی چارے، باہمی احترام اور اتحاد و یکجہتی کا خوبصورت مظہر تھی۔

UPACC ان کی قیمتی وقت اور بھرپور تعاون پر تہہ دل سے شکریہ ادا کرتی ہے۔

عدیل کھوکھر
رپورٹ
عدیل کھوکھر
ڈویژنل کوآرڈینیٹر، فیصل آباد
ضرور پڑھیںوہ خبریں اور رہنمائی جو ہر کسی کو جاننی چاہیے