تازہ ترین

سیکرڈ ہارٹ کیتھیڈرل گرلز ہائی اسکول لاہور میں نئے بلاک کا افتتاح اور برکت کی تقریب

Nawai Masihi · ·

Sacred Heart Cathedral Girls High School Lahore Inaugurates and Blesses New Block
Sacred Heart Cathedral Girls High School Lahore Inaugurates and Blesses New Block. Report: Amir Javed.

لاہور، 22 اکتوبر 2026ء — سیکرڈ ہارٹ کیتھیڈرل گرلز ہائی اسکول، لاہور میں نئے تعمیر شدہ بلاک کی افتتاحی و برکت کی پروقار تقریب منعقد ہوئی۔تقریب کی قیادت آرچ بشپ خالِد رحمت او ایف ایم کیپ نے کی۔ اس موقع پر فادر آصف سردار، فادر رہفان فیاض، سسٹر رخسانہ یعقوب او پی اور مس سونیتا شوکت بھی موجود تھیں۔آرچ بشپ خالِد رحمت نے نئی عمارت کا افتتاح اور برکت دیتے ہوئے اسکول کی انتظامیہ، اساتذہ اور طالبات کے لیے دعا کی۔ یہ نیا بلاک طالبات کو بہتر تعلیمی سہولیات فراہم کرنے اور مسیحی اقدار پر مبنی تعلیم کے فروغ میں اہم کردار ادا کرے گا۔خداوند کرے کہ یہ ادارہ علم، ایمان اور روشن مستقبل کی تعمیر میں اپنی خدمات جاری رکھے۔”اگر خداوند ہی گھر کو نہ بنائے تو بنانے والوں کی محنت عبث ہے۔“ — زبور 127:1

عامر جاوید
رپورٹ
عامر جاوید
اوورسیز کوآرڈینیٹر، کوآرڈینیٹر، نیوم سٹی، سعودی عرب