تازہ ترین

کراچی: سیلمان منظور کی مختلف مذہبی و سماجی شخصیات سے ملاقات، ملکی و عالمی صورتحال پر تبادلۂ خیال

Nawai Masihi · ·

Karachi: Salman Manzoor Meets Religious and Social Figures to Discuss National and Global Affairs
Karachi: Salman Manzoor Meets Religious and Social Figures to Discuss National and Global Affairs. Report: Adeel Khokhar.
کراچی — چیئرمین رافا مشن انٹرنیشنل اور سفیرِ امن سیلمان منظور نے مختلف مذہبی و سماجی شخصیات سے ملاقات کی، جس میں ملکی اور بین الاقوامی موجودہ صورتحال پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ملاقات میں کارڈینل جوزف کوڈز، بشپ مائیکل نظیر علی، فادر قیصر، پاکستان کی سابق رکن قومی اسمبلی آسیہ ناصر، امریکہ سے سماجی رہنما ایلون برکت اور سماجی رہنما پرویز گل شریک تھے۔اس موقع پر سیلمان منظور نے تمام معزز شخصیات کو اپنی صاحبزادی کی شادی کی تقریبات میں شرکت کی دعوت بھی دی۔

عدیل کھوکھر
رپورٹ
عدیل کھوکھر
ممبر، سعیدآباد، فیصل آباد