کمالیہ: محمد ارسلان ملک، میڈیا کوآرڈینیٹر ستھرا پنجاب، کے صاحبزادے محمد وہاج ملک نے دی نیشنل اسکول سسٹم کے فرسٹ ٹرم امتحانات میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی۔
محمد وہاج ملک کی اس کامیابی کو ان کی محنت، اساتذہ کی لگن، پرنسپل کی رہنمائی اور والدین کی دعاؤں کا نتیجہ قرار دیا جا رہا ہے۔ ان کی نمایاں کامیابی پر اہلِ خانہ کو مبارک باد پیش کی جا رہی ہے۔
