مسیحی نوجوان نے عالمی ریکارڈ قائم کر دیا


 مسیحی نوجوان نے عالمی ریکارڈ قائم کر دیا پاکستانی شہری نصیر جان نے عالمی اے آئی کو شکست دے کر سرٹیفیکیٹ آف جینیس حاصل کر لیا۔

نصیر جان کے اس تاریخی اعزاز نے پاکستان کو عالمی علمی میدان میں نمایاں مقام ہر پہنچا دیا۔

کلاؤڈ اے آئی کو چیلنج کر کے نمایاں کامیابی حاصل کرنے پر

نصیر جان کو سرٹیفیکٹ آف جینیس کا اعزاز دنیا کے پہلے اور واحد شخص کے طور پر دیا گیا۔

نصیر جان کا تعلق پنجاب کے ضلع خانیوال کے معروف گاؤں شانتی نگر سے ہے۔ اور مسیحی گھرانے سے تعلق رکھتے ہیں۔

Comments

Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation

جدید تر اس سے پرانی