![]() |
| Dr Shahzad Emanuel from District Kasur completed his Doctor of Pharmacy degree from Ziauddin University Karachi. |
کراچی / قصور (رپورٹ؛ وسیم رضا،نوائے مسیحی نیوز) ضلع قصور سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر شہزاد عمانوئیل ولد عمانوئیل شاد نے Ziauddin University سے ڈاکٹر آف فارمیسی (Pharm-D) کی ڈگری کامیابی کے ساتھ مکمل کر لی۔ ان کی اس کامیابی پر اہل خانہ، دوست احباب اور مسیحی برادری نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے انہیں مبارکباد پیش کی ہے۔ نوجوانوں نے ڈاکٹر شہزاد عمانوئیل کی تعلیمی کامیابی کو دیگر طلبہ کے لیے ایک مثبت مثال قرار دیا ہے۔

ایک تبصرہ شائع کریں
Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation