فیصل آباد میں ایک روزہ ریسٹوریشن اینڈ ٹرانفرمیشن کروسیڈ کا کامیاب انعقاد


 فیصل آباد (ڈویژنل کو آرڈینیٹر یعقوب مسیح) فیصل آباد کے جناح آبادی فٹ بال گراؤنڈ میں ایک روزہ ریسٹوریشن اینڈ ٹرانفرمیشن کروسیڈ کا کامیاب انعقاد کیا گیا۔ جس میں مسیحیوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور روحانی برکات حاصل کیں۔

اس کروسیڈ کا انعقاد مبشر سلمان بوٹا کی میزبانی میں ہوا۔ جن کے معاون شان حمید تھے۔ جبکہ اس میں پرستار فرانسس فیروز شرکاء کی روحوں کو گرمانے کے لیے خصوصی طور پر مدعو تھے۔ 

پروگرام کی گیسٹ سپیکر منسٹر گرٹروزوزیراسا پائن،ڈاکٹر سنڈی ٹرم اور مبشر نینسی مورائس فیری تھیں۔اس پروگرام کے چیف گیسٹ کامران بھٹی صاحب وائس چیئرمین مینارٹی ایڈوائزری کونسل پنجاب تھے

Comments

Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation

جدید تر اس سے پرانی