پیرش پریسٹ فادرعوبید متھیاس کی گاڑی کو آگ لگ گئی خود محفوظ رہے

پیرش پریسٹ فادرعوبید متھیاس کی گاڑی کو آگ لگ گئی خود محفوظ رہے
پیرش پریسٹ فادرعوبید متھیاس کی گاڑی کو آگ لگ گئی خود محفوظ رہے

 فیصل آباد  (پورٹ؛ یعقوب مسیح ڈویژنل کو آرڈینیٹر) پیرش پریسٹ فادرعوبید متھیاس 4 چک فیصل آباد کی گاڑی کو آگ لگ گئی خود محفوظ رہے۔ 

تفصیلات کے مطابق فیصل آباد کے 4 چک کے پریش پریسٹ فادر عوبید متھیاس جب علاقہ  میں عبادات کراکے واپس لوٹے اور گاڑی کھڑی کر کے کھانا کھا رہے تھے تو اچانک گاڑی میں آگ بھڑک اُٹھی، فوری طور پر آگ کی وجوہات معلوم نہ ہوسکیں۔ 

خدا نے فادر جی کو محفوظ رکھا جس کے لیے ہم خدا کے شکر گزار ہیں۔ 

Comments

Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation

أحدث أقدم