شیخو پورہ(نوائے مسیحی نیوز) وزیراعلی مریم نواز شریف صاحبہ کی خصوصی ہدایت پر اجتماعی شادیوں کی تقریب میں ایم پی اے پنجاب جناب عمانوئیل اطہر جولیس صاحب نے مسیحی جوڑوں میں ایک ایک لاکھ کے خصوصی (سلامی) کے چیکس تقسیم کیے اور نئے شادی شدہ جوڑوں کے لیے برکت اور سلامتی کی خصوصی دعا کی۔ تمام جوڑوں کے عزیز و اقارب نے وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نوازشریف صاحبہ کی تمام خدمات کو سراہا۔ اس موقع پر ضلع بھر سے سیاسی سماجی شخصیات ، تمام ایم پی ایز ایم این ایز، ڈی سی شیخوپورہ اور تمام ضلی انتظامیہ کو لوگوں نے خراج تحسین پیش کیا۔ پاکستان مسلم لیگ ن مینارٹی ونگ کے ضلعی کوآرڈینیٹر ڈاکٹر عظیم کنول چوہان، صدر پنجاب پی ایم ائی نعیم شمعون ، ڈپٹی کوآرڈینیٹر اشفاق مسیح، سٹی کوارڈینیٹر فاروق اور جنرل سیکٹری پنجاب پی ایم ائی دلاور بوٹا نے بھی شرکت کی۔

ایک تبصرہ شائع کریں
Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation