محترمہ شکیلہ جاوید آرتھر ممبر صوبائی اسمبلی پنجاب کے چچا زاد بھائی شہریار عمانوئیل کی اچانک وفات پر بشپ ایلون جان سموئیل بشپ آف سیالکوٹ کی قیادت میں سیالکوٹ ڈایوسیس سے تعلق رکھنے معزز شخصیات نے اظہار افسوس کیا جن میں ایلڈر شہزاد خرم سیکرٹری جنرل سینڈ چرچ آف پاکستان ،ریورنڈ آشر گل ، ریورنڈ ولسن عمانوئیل ،ریورنڈ شرون فضل ،ریورنڈ سیمسن انجم ،ریورنڈ داؤد گل ،ریورنڈ سنیل ، کے علاؤہ دیگر موجود تھے

إرسال تعليق
Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation