گوجرنوالہ( نوائے مسیحی) ابتدائی رسولی کلیسیاء آف پاکستان کے زیرِ اہتمام پاسٹر ڈاکٹر مرقس شریف کی زیرِ قیادت عظیم الشان دو روزہ روحانی مسیحی,, تتلےعالی کنونشن ،، اختتام پذیر ۔ تفصیلات کے مطابق ابتدائی رسولی کلیسیاء آف پاکستان کا 34واں سالانہ دو روزہ روحانی مسیحی,,تتلےعالی کنونشن،، منعقد ہوا ۔جس میں ملک بھر سے کلیسیائی عہدہ دران پاسبانوں مسیحی مومنین نے کثیر تعداد میں شرکت کی ۔ اپاسٹالک کوائر نے زبور گیت گا کر خداوند کی حمد و ثناء کی ۔ پاسٹر ڈاکٹر مرقس شریف نے کنونشن کے مضمون,, مسیحی مزاج ،، پر مفصل روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ ویسا ہی مزاج رکھو جیسا کہ مسیح یسوع کا تھا مسیح یسوع کی طبعیت سیرت مسیحی مومنین کے لیے مشعل راہ ہے ان کی سچائی پاکیزگی قربانی دعائیہ شفائیہ پرہیزگار ژندگی غیرت خدا تعالیٰ سے محبت وفاداری بہترین نمونہ ہے۔مقررین میں پاسٹر شمشاد مسیح پاسٹر بابو پولس گل پاسٹرفیاض مسیح پاسٹر شہباز کھوکھرپروفیسر سسٹرآستر مرقس ایڈمنسٹریٹر فرسٹ اپاسٹالک تھیولاجیکل سیمنری شامل تھے اس موقع پر پاسٹر جاوید گل پاسٹر شوکت بھٹی پاسٹر شہزاد سہوترا پاسٹرافضال بھٹی پاسٹر شہزاد عظیم سندھو پاسٹر جارج داؤد پاسٹر مبارک خان پاسٹر اندریاس روقس پاسٹر اسلم کھوکھر پاسٹر تنصر مسیح مبشر جاوید سلطان مٹو مبشر شاہد سرویا مبشر عامر سہیل گل مبشر وسیم اکرم مبشر اختر نعمت بلیم مبشر پطرس سہوترا مبشر ساگر کھوکھر مبشر عاجز سہوترا مبشر اللہ دتہ مبشر شمعون وارث بورٹ مبشر تنویر بورٹ پرستارہ کائنات مرقس ایلڈر بابر صادق بھٹی ایلڈر دلاور سہوترا کاشف عنایت پنڈیار چوہدری عابد سید گل فیاض ایم سہوترا نے شرکت و دعا کی۔ مقدس روٹی توڑی گئی پاک روح و پانی کےبپتسمے ہوئے شاگردوں کی مخصوصیت اور رسولی مقدس پٹکے تقسیم کیے گئے ۔لوگوں نے برکت اور شفا پائی۔ کلیسیاء کی ترقی بیماروں کی شفاءملکی سلامتی ترقی خوشحالی سکیورٹی اداروں افواجِ پاکستان پولیس انتظامیہ کے لیے دعا کی گئی۔ برکات کلمات پاسٹر ڈاکٹر مرقس شریف نے ادا کیے ۔

ایک تبصرہ شائع کریں
Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation