مورخہ 12 اگست 2024 ایوان صدر میں صدر پاکستان جناب آصف علی زرداری صاحب کی جانب سے یوم اقلیت کی شاندار تقریب منعقد کی گئی ۔ صدر پاکستان نے پاکستان کے قیام اور ترقی میں پاکستان کے مسیحیوں کے کردار کو خوب سراہا اور اقلیتوں کو درپیش مسائل کے حل کی یقین دھانی کرائی ۔ تقریب میں تمام اقلیتی رہنماؤں نے بھرپور شرکت کی ۔اور صدر پاکستان کا شکریہ بھی ادا کیا ۔ ساہیوال سے جناب بشپ ابرہام ڈینئیل صاحب ،پادری پیٹر عمران جان ،پادری آرتھر ڈینئیل اور پادری عزم جان صاحب نے بھی اس پروگرام میں شرکت کی

إرسال تعليق
Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation