موسیقی کی دنیا میں بہت بڑا مسیحی نام استاد ہارون عابد صاحب فرام فیصل آباد ، آج مسیح میں سو گئےہیں ۔ آپ استاد نصرت فتح علی خان کے پیر بھائی تھے۔
سوشل میڈیا پر ان کے انتقال پر ان کے مداح افسردہ ہیں ۔ ان کے جنازہ کی رسومات کی ادائیگی کے وقت اور مقام کے متعلق معلومات حاصل کی جارہی ہیں۔
ایک تبصرہ شائع کریں
Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation