تازہ ترین
موضوعات

دنیا بھر کی طرح پاکستان میں عید پیتکست اتوار کو منائی جائے گی، پاسٹر مرقس شریف

Learn With Anjum · ·

 


گوجرنوالہ (نامہ نگار) چیئرمین ابتدائی رسولی کلیسیاء آف پاکستان پاسٹر ڈاکٹر مرقس شریف نے کہا ہے کہ دنیا بھر کی طرح ملک بھر میں مسیحی برادری عید پینتکست (عید نزول) مذہبی جوش وجذبے کے ساتھ 19 مئی بروز اتوار کو منانے گی ۔ عید  پینتکست روح القدس کے نزول کی یاد میں منائی جاتی ہے ۔ اجتماعات اور چرچز میں ملکی سلامتی ترقی خوشحالی کی دعائیں کی جائیں گی ۔

ضرور پڑھیںوہ خبریں اور رہنمائی جو ہر کسی کو جاننی چاہیے