غزہ کے مسیحیوں نے جنگ کے باوجود ناقابل یقین گواہی کا مظاہرہ کردیا
Nawai Masihi0
غزہ میں کیتھولک کمیونٹی دنیا کو ایمان کی ایک ناقابل یقین گواہی دکھا رہی ہے۔ آج، جنگ اور اس کے خطرات کے باوجود، ہولی فیملی پیرش نے پام سنڈے کو انتہائی پروقار طریقے سے منایا۔ان کی ہمت سب کے لیے مثال ہے۔
Comments
Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation
ایک تبصرہ شائع کریں
Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation