پریسبٹرین چرچ ٹیکسالی گیت کی مرمت کے لیے اپیل

لاہور روشنائی ٹیکسالی گیٹ پریسبٹرین چرچ کا پاکستان کرسچن الائنس چیئرمین پیٹر چارلس سہوترا نے اپنی پارٹی کے عہدیداران کے ساتھ چرچ کا وزٹ کیا۔   وہاں پر چرچ کے مقامی  پاسٹر عام رنوید  اورجنرل سیکرٹری پارٹس ارشاد سے ملاقات میں بات چیت کی کہ چرچ 1908 میں بنا اور چرچ مسائل پر بات چیت کی مقامی پاسٹر نے چیمرین پیٹر چارلس سہوترا سے چرچ کی چھت بنوانے پر بات چیت

 لاہور روشنائی ٹیکسالی گیٹ پریسبٹرین چرچ کا پاکستان کرسچن الائنس چیئرمین پیٹر چارلس سہوترا نے اپنی پارٹی کے عہدیداران کے ساتھ چرچ کا وزٹ کیا۔ 

وہاں پر چرچ کے مقامی  پاسٹر عام رنوید  اورجنرل سیکرٹری پارٹس ارشاد سے ملاقات میں بات چیت کی کہ چرچ 1908 میں بنا اور چرچ مسائل پر بات چیت کی مقامی پاسٹر نے چیمرین پیٹر چارلس سہوترا سے چرچ کی چھت بنوانے پر بات چیت کی جس پر چیئرمین پیٹر جان سہوترا نے یقین دہانی کروائی کہ موجودہ صوبائی حکومت سے سی ایم پنجاب سے اپیل کرتے ہیں کہ جہاں سارے لاہور کی ڈویلپمنٹ کروا رہے ہیں وہیں چرچ کے لیے بھی فنڈ فراہم کیا جائے۔

 تاکہ اس چھت کو اوپر کیا جاسکے۔ ہم پاکستان کرسچن الائنس کی طرف سے اپیل کرتے ہیں کہ ہمارا قدیم گورا قبرستان ٹیکسالی گیٹ بھی بہت سارے مسائل میں گرا ہوا ہے۔ دیوار ٹوٹی ہوئی ہے اور دیگر بہت سارے معاملات خراب ہیں۔ میری اپیل ہے کہ یہ تمام معاملات دیکھے جائیں۔ 



Comments

Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation

أحدث أقدم