تازہ ترین

جیتنے والی کرکٹ ٹیم نے ٹرافیاں اور رقم جڑانوالہ متاثرین کے نام کردیں

Nawai Masihi · ·

 


جیتنے والی کرکٹ ٹیم نے ٹرافیاں اور رقم جڑانوالہ متاثرین کے نام کردیں

نیاگرا رائلز کے کپتان جوشوا نعمان اور نیاگرا ٹائٹنز کے سلویسٹر نرمل کپتان نے اپنی ٹیم کے ارکان کے ساتھ 17 ستمبر 2023 کو لیک ماؤنٹ ورشپ سنٹر میں ریورنڈ ڈاکٹر جمیل ناصر اور COP چرچ کی قیادت کو کرکٹ ٹورنامنٹس کی جیتی ہوئی ٹرافیاں پیش کیں۔

اس کے علاوہ ٹیموں نے اپنے ٹورنامنٹ جیتنے والی رقم جڑانوالہ فیملیز کو دینے کا فیصلہ کیا۔