اقلیتی افراد کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث گروہ گرفتار کر لیا گیا

پشاور میں اقلیتوں کو ٹارگٹ کیا جارہا تھا،جبکہ دہشتگرد4 علماء، 3 سکھ برادری، 2 مسیحی برادری اور 1 اہل تشیع کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث تھے جس کی تحقیقات کرتے ہوئے پولیس نے پورے گینگ کو ٹریس کرلیا،  ان خیالات کا اظہار ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی شوکت عباس اور سی سی پی او سید اشفاق انور نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ پشاور شہر میں اقلیتوں کو ٹارگٹ کیا جا رہا تھا جس پر پولیس نے تحقیقات کرتے ہوئے گینگ کو ٹریس کرلیا ہے انہوں نے کہا کہ ان تمام کا تعلق داعش کا گروپ ہے مارچ سے ٹارگٹ کلنگ کا سلسلہ شروع تھاجس میں9 وارداتیں ہوئیںتھے جو کہ ایک پیٹرن کے ذریعے قتل کیا گیا، ان تمام وارداتوں میں ایک ہی پستول استعمال ہوا تھا انہوں نے بتایا کہ ایک کاروائی کے دوران ابابیل فورس سے انکاونٹر ہواتھا ایک دہشتگرد کے سسر کو بھی پکڑ لیاجس کے بعد ان کے دیگر لوگوں کے نام پتے معلوم ہوگئے ہیں، انہوں نے بتایا کہ سکھ برادری کے قتل میں ملوث ملزمان پولیس کے شکنجے میں ہے سی ٹی ڈی کارروائی میں ایک دہشتگرد گرفتار، 1 ہلاک ہوا ہے دہشتگرد علماء، سکھ برادری سمیت دیگر کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث تھیدہشتگرد مارچ سے جون تک 4 علماء، 3 سکھ برادری، 2 مسیحی برادری اور 1 اہل تشیع کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث تھے ہلاک شدہ دہشتگرد کی شناخت ظفر کے نام سے ہوئی ہے جس کا تعلق افغانستان سے تھاملزم کے موبائل اور دیگر شواہد سے مرکزی ملزم آمین اللہ کو بھی گرفتار کیا گیا۔انہوں نے کہا کہ 21 مئی کو پہلی کال آئی اس شخص کو جس کے گھر حالیہ ہینڈ گرنیڈ دھماکہ ہوا 3 چار ماہ میں پہلا کیس ہے جو رپورٹ ہوا ہے بھتہ خوری پر کافی کام کیا ہی38 لوگوں کو ٹارگٹ کیا

 پشاور میں اقلیتوں کو ٹارگٹ کیا جارہا تھا،جبکہ دہشتگرد4 علماء، 3 سکھ برادری، 2 مسیحی برادری اور 1 اہل تشیع کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث تھے جس کی تحقیقات کرتے ہوئے پولیس نے پورے گینگ کو ٹریس کرلیا،

ان خیالات کا اظہار ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی شوکت عباس اور سی سی پی او سید اشفاق انور نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ پشاور شہر میں اقلیتوں کو ٹارگٹ کیا جا رہا تھا جس پر پولیس نے تحقیقات کرتے ہوئے گینگ کو ٹریس کرلیا ہے انہوں نے کہا کہ ان تمام کا تعلق داعش کا گروپ ہے مارچ سے ٹارگٹ کلنگ کا سلسلہ شروع تھاجس میں9 وارداتیں ہوئیںتھے جو کہ ایک پیٹرن کے ذریعے قتل کیا گیا، ان تمام وارداتوں میں ایک ہی پستول استعمال ہوا تھا انہوں نے بتایا کہ ایک کاروائی کے دوران ابابیل فورس سے انکاونٹر ہواتھا ایک دہشتگرد کے سسر کو بھی پکڑ لیاجس کے بعد ان کے دیگر لوگوں کے نام پتے معلوم ہوگئے ہیں، انہوں نے بتایا کہ سکھ برادری کے قتل میں ملوث ملزمان پولیس کے شکنجے میں ہے سی ٹی ڈی کارروائی میں ایک دہشتگرد گرفتار، 1 ہلاک ہوا ہے دہشتگرد علماء، سکھ برادری سمیت دیگر کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث تھیدہشتگرد مارچ سے جون تک 4 علماء، 3 سکھ برادری، 2 مسیحی برادری اور 1 اہل تشیع کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث تھے ہلاک شدہ دہشتگرد کی شناخت ظفر کے نام سے ہوئی ہے جس کا تعلق افغانستان سے تھاملزم کے موبائل اور دیگر شواہد سے مرکزی ملزم آمین اللہ کو بھی گرفتار کیا گیا۔انہوں نے کہا کہ 21 مئی کو پہلی کال آئی اس شخص کو جس کے گھر حالیہ ہینڈ گرنیڈ دھماکہ ہوا 3 چار ماہ میں پہلا کیس ہے جو رپورٹ ہوا ہے بھتہ خوری پر کافی کام کیا ہی38 لوگوں کو ٹارگٹ کیا ہے جس میں کئی گرفتاریاں بھی ہوئی ہیںانہوں نے کہا کہ شمالی وزیرستان اور جنوبی وزیرستان میں 90فیصد لوگ کیس درج نہیں کرواتے عوام کو کیس درج کروانے چاہیں

Comments

Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation

أحدث أقدم