بہار کالونی کوٹ لکھپت کے مشنری سکول "سینٹ فرانسسکن بوائز اینڈ گرلز اور سینٹ میری" سکول میں تعلیم حاصل کرنے والے بچوں کے والدین کا سکول انتظامیہ کی جانب سے سکول فیس میں اضافے اور ناجائز فنڈز کے حصول کے خلاف بھرپور احتجاج ۔
مظاہرین کا کہنا تھا کہ تقریبا 1 مہینے کا وقت گزر چکا ہے جس میں سکول انتظامیہ کے ساتھ مذاکرات کا سلسلہ جاری رہا لیکن پھر انتظامیہ کے غیر سنجیدہ روہےکےباعث مجبورا احتجاج کا راستہ اختیار کرنا پڑا اور ہمارے جائز مطالبات تسلیم نہ ہونے تک پر امن احتجاج جاری رہے گا ۔
ایک تبصرہ شائع کریں
Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation