الیاب دت صدراسٹیٹ یوتھ پارلیمنٹ ضلع خانیوال مقرر

 


الیاب دت کو صدر اسٹیٹ یوتھ پارلیمنٹ ضلع خانیوال بننے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں  . الیاب دت کا کہنا تھا کہ سیاسی کیریئر کا آغازکر رہا ہوں۔
 بافضل خدا ضلع خانیوال میں نظریہ پاکستان کو ہرنوجوانوں تک پہنچایا جائے گا اور آخری دم تک اس ملک کے لئے خدمت کرتا رہوں گا۔


Comments

Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation

جدید تر اس سے پرانی