تازہ ترین
موضوعات

آئزک ٹی وی کی طرف سے مسٹر الماس جووندہ اور سینیٹر کامران مائیکل کو اعزازی شیلڈز پیش

Nawai Masihi · ·

آئزک ٹی وی کی طرف سے مسٹر الماس جووندہ اور سینیٹر کامران مائیکل کو اعزازی شیلڈز پیش

لاہور؛ پاسٹڑ انور فضل (چیئرمین آئزک ٹیلی ویژن اینڈ اٹرنل لائف چرچ) نے مسٹر الماس علی جووندہ (اٹارنی ایٹ لاء) اور کامران مائیکل (سینیٹر اور سابق وفاقی وزیر) کو پاکستان کے لیے ان کی ناقابل فراموش خدمات پر شیلڈ پیش کی۔

اس موقع پر مس ندا انور فضل، پاسٹر شوکت فضل اور مسیحی کمیونٹی کی ایک بڑی تعداد بھی موجود تھی۔ 

ضرور پڑھیںوہ خبریں اور رہنمائی جو ہر کسی کو جاننی چاہیے