لاہور؛ پاسٹڑ انور فضل (چیئرمین آئزک ٹیلی ویژن اینڈ اٹرنل لائف چرچ) نے مسٹر الماس علی جووندہ (اٹارنی ایٹ لاء) اور کامران مائیکل (سینیٹر اور سابق وفاقی وزیر) کو پاکستان کے لیے ان کی ناقابل فراموش خدمات پر شیلڈ پیش کی۔
اس موقع پر مس ندا انور فضل، پاسٹر شوکت فضل اور مسیحی کمیونٹی کی ایک بڑی تعداد بھی موجود تھی۔
ایک تبصرہ شائع کریں
Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation