مفت کھانا تقسیم کی سزا، مسیحی سماجی ورکرگرفتار
گزشتہ کئی سالوں سے مسلم اور مسیحی مستحق افراد میں فری روزہ افطار، عام دنوں میں فری لنگر اور کورونا کے دنوں میں لوگوں تک کھانا پہچانے والے شہرت یافتہ سماجی ورکر راجہ والٹر کے بھائی کو عجب کیس بنا کر گرفتار کرلیا گیا
سوشل میڈیا پر راجہ والٹر کی طرف سے پوسٹ میں بھائی کی صلاخوں کے پیچھے موجود تصویر اپ لوڈ کی گئی ہے ۔ جس میں کہا گیا ہے کہ "مسیحی گیتوں کی سزا" ۔ابھی تک حاصل ہونے والی تفصیلات کے مطابق ساؤنڈ پر مسیحی گیت چلانے کے باعث ساؤنڈ ایکٹ کی خلاف ورزی کا مقدمہ بنایا گیا ہے۔
ایک تبصرہ شائع کریں
Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation