الصفحة الرئيسيةbishop joseph arshad بشپ جوزف ارشد نےیونیورسٹیوں، کالجوں اور سکولوں کے طلباء میں وظائف تقسیم کئے 4/03/2023 02:51:00 م 0 یہ بھی پڑھیں :God is necessary in our Society” He is the Source of everything that exists. Society and Religionیہ بھی پڑھیں :معاشرہ اور مذہب، ہمارے معاشرے اور خاندان میں خدا کی اہمیت ؛ فادر روبنسن کی سیر حاصل گفتگویہ بھی پڑھیں :بریگیڈیئر جولین معظم جیمز کی میجر جنرل کے عہدے پر ترقی مسیحی قوم کے لیے فخر کا باعث ہے، شکیل انجم ساون کی ٹویٹعزت مآب آرچ بشپ ڈاکٹر جوزف ارشد نے سینٹ جوزف نےیونیورسٹیوں، کالجوں اور سکولوں کے طلباء میں وظائف تقسیم کئے۔ چاروں پیرشوں کے 100 سے زیادہ طلباء نے اسکالرشپ حاصل کی۔ طلباء اس موقع پر بہت خوش تھے اور اس غیر معمولی موقع کے لئے عزت مآب کا شکریہ ادا کیا۔یہ بھی پڑھیں : بریکنگ نیوز; خود کش دھماکوں میں کم از کم 30 مسیحی شہید
إرسال تعليق
Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation