تازہ ترین
موضوعات

شنیلا روت اور ایم این اے شفقت محمود نے نئے چرچ کا افتتاح کردیا

Nawai Masihi · ·


 ایم این اے شنیلا روت کو جاری شدہ خصوصی فنڈ سے ایف سی سی کالونی میں یونائیٹڈ چرچ کی عمارت کا افتتاح کردیا گیا۔ 

ایم این اے شفقت محمود اور سابق وفاقی وزیر اور ایم این اے شنیلا روت نے چرچ کی نئی تعمیر شدہ عمارت کا افتتاح کیا۔

افتتاحی تقریب میں لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔



ضرور پڑھیںوہ خبریں اور رہنمائی جو ہر کسی کو جاننی چاہیے