![]() |
Former President Asif Ali Zardaris strong note threatening to accuse a Christian woman of blasphemy |
سابق صدر آصف علی زرداری کا مسیحی خاتون پر توہین مذہب الزام لگانے کی دھمکی کا سخت نوٹ
کراچی (نوائے مسیحی نیوز)سابق صدر آصف علی زرداری کا کراچی ایئرپورٹ پر مسیحی خاتون پر توہین مذہب الزام لگانے کی دھمکی کا سخت
نوٹس
خاتون سیکیورٹی انچارج کو فرائض کی ادائیگی سے روکنے کیلئے
ان پر توہین مذہب کا الزام شرمناک ہے ، آصف علی زرداری کا کہنا تھا کہ خاتون سیکیورٹی انچارج
پر توہین مذہب کے الزام کی تحقیقات کرائی جائیں، توہین مذہب کا الزام انتہائی
خطرناک عمل ہے ،
خاتون سیکیورٹی آفیسر کی حفاظت کے لیے اقدامات اٹھائے
جائیں، آصف علی زرداری کی وفاقی اور صوبائی
حکومت کو ہدایت ۔کچھ
عناصر مذہب کی آڑ میں پاکستان کو بدنام کرنا چاہتے ہیں،
حکومت اور عوام کو ایسی سوچ کی حوصلہ شکنی کرنا ہوگی، ان
کا کہنا تھا کہ خاتون
سیکیورٹی آفیسر پر الزام غلط ثابت ہونے پر الزام لگانے والے کو سخت سزا دی جائے،
0 تبصرے
Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation