تازہ ترین
موضوعات

سینیٹر کامران مائیکل نے حیدرآباد سندھ کے مسیحیوں کے ساتھ کرسمس کیک کاٹا

Nawai Masihi · ·

سینیٹر کامران مائیکل نے حیدرآباد سندھ کے مسیحیوں کے ساتھ کرسمس کیک کاٹا

 سینیٹر کامران مائیکل نے حیدرآباد سندھ کے مسیحیوں کے ساتھ کرسمس منایا۔  کیک کاٹا اور سینکٹروں لوگوں میں کرسمس گفٹس تقسیم کیے۔ بھائی کم نور نے بھی لوگوں میں تحفے تقسیم کیے۔


 
اس موقع پر بشپ کلیم جان بشپ آف حیدرآباد ڈایوسیس چرچ آف پاکستان بھی موجود تھے۔ 

کامیاب پروگرام کے انعقاد پر بھائی کاشف غالب، آصف فراز ، کاشف مرزا اور یوتھ ٹیم کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔

ضرور پڑھیںوہ خبریں اور رہنمائی جو ہر کسی کو جاننی چاہیے