اقلیتوں کی محافظ، شہباز بھٹی کی تحریک پھر تازہ دم ہورہی ہے

اقلیتوں کی محافظ، شہباز بھٹی کی تحریک پھر تازہ دم ہورہی ہے
شمعون الفریڈ گِل (واٸس چٸیرمین مینارٹیز الاٸنس پاکستان
 MAP) نے فیاض بھٹی (صدر ڈسٹرکٹ راولپنڈی )کے ہمراہ واہ کینٹ کا کامیاب ترین اور تاریخی دورہ کیا۔ واہ کینٹ کے تحریکی ساتھیوں نے رواٸتی انداز میں پرتپاک استقبال کیا ۔ تحریکی ساتھیوں کی مشاورت، راۓ اور تجویز کی بنا پر تاج بھٹی کو واہ کینٹ کا صدر منتخب کیا گیا۔ تمام ساتھیوں نے قاٸدِ تحریک شہباز بھٹی شہید کو بھرپور انداز سے خراجِ عقیدت پیش کیا ۔ اور عہدِ تجدید کیا کہ MAP کے پلیٹ فارم سے قاٸدِ تحریک شہباز بھٹی کے مشن کو اکمل بھٹی( چیرمین) کی قیادت میں جاری رکھیں گے۔ اقلیتوں کی محافظ، شہباز بھٹی کی تحریک پھر تازہ دم ہورہی ہے

Comments

Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation

أحدث أقدم