مسیحی مذہب چھوڑنا نہیں چاہتا مجبور نہ کیا جائے؛ یاسر مسیح

مسیحی مذہب چھوڑنا نہیں چاہتا مجبور نہ کیا جائے؛ یاسر مسیح
مسیحی مذہب چھوڑنا نہیں چاہتا مجبور نہ کیا جائے؛ یاسر مسیح

میری بیوی کی پوپھو مذہب تبدیل کرچکی تھی۔ وہ میری بیوی
 کومل کو ملنے آتی تھی۔ میں نے بیوی کو منع کیا کہ اس سے نہ ملے۔ آخر اس نے میری بیوی کو بھلا پھسلا کر مذہب تبدیل کردیا۔ 

اب میری بیوی میرے بچے مجھ سے چھیننا چاہتی ہے۔ وہ مختلف حربے استعمال کرکے مجھے انڈر پریشر کررہی ہے۔ میری بیوی نے کہا ہے کہ مذہب تبدیل کرو مجھے خدشہ ہے کہ ایسا نہ کرنے پر وہ مجھے قتل کراسکتی ہے یا میرے بچے مجھ سے چھیننا چاہتی ہے جبکہ میرے بچے اور میں اپنے مذہب میں ہیں اور وہ مذہب تبدیل کرچکی ہے۔ 

یاسر مسیح ان حالات کی وجہ سے پریشان ہے اور اعلیٰ حکام سے اپیل کی ہے کہ اسے تحفظ دیا جائے۔

Comments

Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation

أحدث أقدم