پاکستان کے نامور پاسٹر کی بہن خداوند میں سوگئیں ۔
تفصیلات کے مطابق پاسٹر شوکت عاشق صاحب کی بڑی بہن زبیدہ بی بی خداوند میں سو گئی ھیں ۔ان کا جنازہ کل صبح 10 بجے ڈولا چوک نزد شیزان فیکٹری بند روڈ لاہور میں ادا کیا جاے گا۔ خداوند تمام سوگوار خاندان کو صبر ایوب عطا فرمائے۔ آمین.
اس غم کے موقع پر چیئرمین نوائے مسیحی شکیل انجم ساون، پیٹرن انچیف دل نواز، انچارج خواتین ڈیسک مس گلیڈس شبانہ، سنیئر کوآرڈینیٹر عظیم کنول چوہان نے غمزدہ خاندان کے لیے اپنے پیغام میں کہا کہ خدا غمزدہ خاندان کو تسلی عطا کرے۔ آمین
إرسال تعليق
Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation