سینیٹر کامران مائیکل نے رانا تنویر صاحب کے ساتھ مل کر انکی سالگرہ کا کیک کاٹا
Nawai Masihi · 10/05/2022 10:49:00 ص ·
سینیٹر کامران مائیکل نے رانا تنویر صاحب کے ساتھ مل کر انکی سالگرہ کا کیک کاٹا اور انکو سالگرہ کی مبارکباد دی۔ اس موقع پر وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اصحاق ڈار ، سٹیٹ لاء منیسٹر سینیٹر شہادت اعوان، سینیٹر نزہت صادق، سینیٹر شاہین بٹ، سینیٹر سعدیہ خاقان عباسی ، سینیٹر پیر صابر شاہ اور دیگر دوست بھی موجود تھے ۔ سب نے مل کر کیک کھایا اور رانا صاحب کو مبارکباد دی۔