تازہ ترین
موضوعات

کوٹہ سسٹم کی منظوری پر اعجاز عالم کے لیے اہم اعزاز

Nawai Masihi · ·


 پنجاب یونیورسٹی میں اقلیتوں کو پنجاب کی یونیورسٹیوں میں داخلہ میں کوٹہ سسٹم منظور کروانے پرسابق صوبائی وزیر برائے انسانی حقوق و اقلیتی امور اعجاز عالم آگسٹین کوان کی کارکردگی  سراہتے ھوئے ادارہ کے وائس چانسلر ڈاکٹر نیاز احمد اور سٹاف کی جانب سے شیلڈ اور کارگردگی کا سرٹیفیکٹ پیش کیا گیا ۔

ضرور پڑھیںوہ خبریں اور رہنمائی جو ہر کسی کو جاننی چاہیے