سینٹ مارٹن سکول کے پرنسپل سر سروش فرینک ڈائیسیز آف فیصل آباد کوسینٹ مارٹن سکول کی ترقی کے متعلق بتاتے ہوئے اور یہ تفصیلات شیئر کرتے ہوئے کہ سکول کس طرح علاقے کے کامیاب سکولوں میں سے ایک بن رہا ہے۔ پوری ٹیم کی محنت کا شکریہ۔
ماہر تعلیم ڈاکٹر جیلانی سکولوں میں تعلیمی نظام کو بہتر بنانے کے بارے میں خیالات کا تبادلہ کر رہے ہیں۔
ایک تبصرہ شائع کریں
Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation