قانون سازی کے لیے ہر سطح پر آپ کے ساتھ مل کر آواز بلند کریں گے

 فیصل آباد ۔  (بلاول ہاؤس ) سابق صوبائی وزیر اعجاز اگستین عالم کی مرکزی دفتر بیٹی بچاؤ تحریک بلاول ہاؤس وارث پورہ آمد ۔  چیئرمین بیٹی بچاؤ  تحریک نعیم یعقوب گل ان کو ویلکم کرتے ہوئے ۔ 

سابق صوبائی وزیر نے بیٹی بچاؤ تحریک کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے چیئرمین تحریک کو یقین دلایا کہ میں اور میرے تمام ساتھی اس تحریک  کے  تیار ہیں اور قانون سازی کے لیے  ہر سطح پر آپ کے ساتھ مل کر آواز بلند کریں گے ۔

Comments

Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation

أحدث أقدم