فیضان ریاست ایک قابل انسان ہے جس نے ہمیشہ قسم کمیونٹی کے لیے کام کیا ہے اور ہر ضلع کے لوگوں کے لیے اپنے دل میں درد رکھتا ہے۔ ایسے نوجوان لیڈر قوم کی ضرورت ہیں۔ نوجوان کسی بھی قوم کے لیے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں۔
ہم حکومت آزاد کشمیر سے مطالبہ کرتے ہیں۔
فیضان ریاست جنرل سیکرٹری پاکستان تحریک انصاف کی قیادت پر بھرپور اعتماد کرتے ہے۔
وزیر بلدیات خواجہ فاروق احمد سے مطالبہ کرتے ہیں کہ فیضان ریاست کو ایک اچھی جگہ پر ایڈجسٹ کیا جائے تاکہ وہ مسیحیوں کے کام آسانی سے کر سکے۔
ہم حکومت کے اس عمل پر بہت خوش ہوں گے ۔ کشمیر کی ساری کرسچن کمیونٹی کو فیضان ریاست کی قیادت پر اعتماد ہے۔کیونکہ جب فیضان نے ایسے جیسے نوجوان لیڈر سامنے آئیں گے اپنی قوم کے لئے اچھائی کا باعث ہوں گے
إرسال تعليق
Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation