اقلیتی طلبا میں اسکالرشپ کی فراہمی کے لیے کمیونٹی لیڈرز اور والنٹیررز کی تربیت!

 
اہڈووکیٹ ثناور بالم کالا باغ کی اقلیتی کمیونٹی کے علاقوں میں موجود 
اقلیتی طلبا میں اسکالرشپ کی فراہمی کے سلسلہ کو وسعت اور پائداری دینے کے لیے پنجاب کے مختلف اضلاع اور علاقوں میں کمیونٹی لیڈرز اور والنٹیررز کی تربیت!

اسی سلسلہ کو وسعت دینے کے لیے کالا باغ ضلع میانوالی میں کمیونٹی لیڈرز کے ساتھ تربیتی نشست۔

شکریہ ایوب مسیح ، پاسٹرمحمود مسیح اور والنٹیررز

Comments

Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation

أحدث أقدم