رہائی نیٹ ورک اور پاکستان کرسچن آؤٹ ریچ سیلاب زدگان کی مدد کے لیے دن رات میدان عمل میں مصروف

 

رہائی نیٹ ورک اور پاکستان کرسچن آؤٹ ریچ سیلاب زدگان کی مدد کے لیے دن رات میدان عمل میں مصروف
رہائی نیٹ ورک اور پاکستان کرسچن آؤٹ ریچ سیلاب زدگان کی مدد کے لیے دن رات میدان عمل میں مصروف


رہائی نیٹ ورک اور پاکستان کرسچن آؤٹ ریچ سیلاب زدگان کی مدد کے لیے دن رات میدان عمل میں مصروف ہے۔ 


چیئرمین رہائی نیٹ ورک کرسٹوفر کرسٹی اور پاکستان کرسچن آؤٹ ریچ سیلاب زدگان کے درمیان اشیاء ضروریہ اور راشن تقسیم کررہے ہیں۔ اور یہ عمل مسلسل کئی دنوں سے جاری ہے۔ 


اس موقع پر چیئرمین رہائی تحریک کرسٹوفر کرسٹی نے چیئرمین نوائے مسیحی سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ تمام مسیحی قوم سے اپیل ہے  کہ تمام سیلاب زدہ علاقوں اور سیلاب زدگان کو اپنی خصوصی دعاؤں میں یاد رکھیں اور ان کی مدد کیلئے آگے بڑھیں ۔ سندھ میں ہماری ٹیمیں تشکیل دی جا چکی ہیں!


رہائی نیٹ ورک رہائی تحریک اور پاکستان کرسچن آ وٹ ریچ فاؤنڈیشن کی تمام ٹیم دن رات سیلاب زدگان کی امداد دن رات محنت کر رہی ہے - اس مہم میں شامل تمام ٹیم کا شکریہ کرتے ہیں

آپ سب بھی ضرور اس نیک کام میں ہمارے ساتھ شامل ہو 


ملک پاکستان کے تمام سیلاب زدہ علاقوں کیلئے خصوصی دعا کریں کہ خداوند ملک پاکستان پر رحم کرے اور تمام سیلاب زدہ علاقے جلد از جلد بحال ہو سکیں .

Comments

Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation

جدید تر اس سے پرانی