![]() |
آئزک ٹی وی کی سیلاب متاثرین کی امداد کی مہم پاسٹر انور فضل کی قیادت میں جاری |
آئزک ٹی وی کی سیلاب متاثرین کی امداد کی مہم پاسٹر انور فضل(چیرمین آئزک ٹی وی و اٹرنل لائف چرچ ) کی قیادت میں جاری .
متاثرین میں راشن ادویات اور خیمے تقسیم کیے جارہے ہیں.
اس پوسٹ کا مقصد صرف تمام مسیحی قوم کو سیلاب متاثرین کی امداد کیلئے ابھارنا اور ان میں احساس ہمدردی کو جگانا ہے تاکہ تمام سیلاب متاثرین جلد از جلد بحال ہو سکیں.
آپ سب بھی ضرور سیلاب متاثرین کی مدد کریں .
آئزک ٹی وی کی ٹیم جو تمام سیلاب زدہ علاقوں میں بحالی کا کام کر رہی ہے آپ سب ان تمام کو بھی اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں.
ہم آئزک ٹی وی و اٹرنل لائف چرچ کے تمام کلیسیا کا دل کی اتھا گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتے ہیں جن کے تعاون سے یہ سب ممکن ہوا.
سارا عزت اور جلال خداوند یسوع مسیح کے نام کو ملے.
ایک تبصرہ شائع کریں
Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation