فیصل آباد ۔سمندری کی سیاسی و سماجی شخصیت و کونسلر عرفان کھوکھر لڈو اپنے ساتھیوں سمیت بیٹی بچاؤ تحریک میں شامل ۔
چیئرمین بیٹی بچاؤ تحریک پاکستان و انچارج پاکستان پیپلز پارٹی آر سی سی مینارٹی ونگ وسطی پنجاب نعیم یعقوب گل کا اپنے ساتھیوں کے ہمراہ اپنی رہائش گاہ نارا ڈاڈا سمندری پہنچنے پر شانداراستقبال۔
ایک تبصرہ شائع کریں
Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation