غریب فیملی کا محنتی نوجوان۔ نوائے مسیحی سہارے امریکہ میں بزنس مین

غریب فیملی کا محنتی نوجوان۔ نوائے مسیحی سہارے امریکہ میں بزنس مین

 نوائے مسیحی کامیاب نوجوان 
: اس کے والد پاک فوج آفیسر میس میں درجہ چہارم کے ملازم سپاہی مسکین مسیح( مرحوم)۔ والدہ کپڑے سی کر گزارا کرتی۔

 چار بڑی بہنیں شادی کے قابل۔ لیکن محنت لگن سب خاندان میں کوٹ کوٹ کر بھری ہوئی۔ روزانہ دو گھنٹے بس کا سفر کرکے بڑے شہر میں کالج کی سکالرشپ حاصل کی پھر تین دن تک امریکہ کی ایمبیسی کے باہر ریڑھی سے چنے کھا کر ویزہ انٹرویو کا انتظار کیا۔


 اب امریکہ میں اپنا گھر کار اور بینک میں ملازمت۔ بہنوں کی شادیاں کردی۔ آج چھوٹے بہن بھائی تعلیم اور روشن مستقبل کے خواب دیکھ رہے ہیں۔ یہ ہے نوائے مسیحی کا کردار۔

Comments

Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation

جدید تر اس سے پرانی