![]() |
عالمی فادرز ڈے کی خصوصی پاک مآس قربانی سینٹ پیٹر کیتھولک چرچ اٹک کینٹ میں منعقد کی گئی |
اٹک(نوائے مسیحی کوآرڈینیٹر اٹک ڈینئل مسیح )اتوار کی صبح سے شام تک مختلف کیتھولک عبادات منعقد کی گئی اس میں بڑی عبادت عالمی فادرز۔والد ڈے سینٹ پیٹر کیتھولک چرچ اٹک کینٹ میں منعقد کی گئی.
ریورنڈ فادر لوئیس آکاش کے زیرِ اہتمام اس تقریب میں سانگلہ ہل سے ریورنڈ فادر وقاص۔او۔ایم۔آئی۔ ریورنڈ فادر اکمل پطرس اور ریورنڈ فادر ناصر ولیم ایبٹ آباد سے خصوصی تقریب میں خداوند یسوع مسیح کے پاک بدن اور پاک خون کی عید منانے موضوع پر اور فیدائین مریم او۔ایم۔آئی۔کی جانب سے نوجوان نسل کو بلاہٹ کے موضوع پر بھی پیغام دیا گیا۔
آخر میں تمام بزرگ مسیحیوں جو والد صاحب ہیں مہمان فادرز کے ساتھ ملکر فادر کیک کٹنگ کی گئی
ایک تبصرہ شائع کریں
Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation